Fun Club
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

راکھی ساونت کی ایسی ویڈیو سامنے آ گئی جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا 13/April/2

Go down

 راکھی ساونت کی ایسی ویڈیو سامنے آ گئی جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا 13/April/2 Empty راکھی ساونت کی ایسی ویڈیو سامنے آ گئی جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا 13/April/2

Post by arman Thu Apr 13, 2017 9:41 pm

ممبئی:بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت اپنے لباس اور متنازع بیانات کے باعث خاصی شہرت رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اداکارہ ہمیشہ سے ہی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اب ان کی برقع اوڑھے ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ راکھی ساونت کی برقع اوڑھے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مکمل طور پرعبایا پہن رکھا ہے۔ ویڈیو میں راکھی نے بتایا کہ قطر میں پرفارم کرنے کے لیے پہنچی ہوں جہاں غیر مناسب لباس پہننے پرحکومت کی جانب سے پابندی ہے جس کی وجہ سے برقع اوڑھ رکھا ہے جب کہ تقریب میں بھی اسی طرح پرفارم کرنا ہے تاہم عبائے میں میری شخصیت بھی اچھی لگ رہی ہے۔
arman
arman
Admin

Posts : 21
Join date : 2017-01-29
Age : 33
Location : FUN CLUB FOURM STORIES CLUB

https://http-fanclubs-bbfo.board-directory.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum