Fun Club
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

سنجے دت اور ریکھا کی شادی کا انکشاف

Go down

سنجے دت اور ریکھا کی شادی کا انکشاف  Empty سنجے دت اور ریکھا کی شادی کا انکشاف

Post by arman Sat Feb 04, 2017 6:39 pm

اداکارہ ریکھا اور سنجے دت میں شرمناک رشتے کا انکشاف …. دونوں نے اخلاقی حدود بھی پار کر لیں

سنجے دت اور ریکھا کی شادی کا انکشاف  9b569dcbbf882fb0b3fc9344fb06b5fc

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سجے دت کی اداکارہ ریکھا سے شادی کاانکشاف ۔ بھارت کے میگزین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن سے افئیرمیں ناکامی کے بعد اداکارہ ریکھا نے سنجے دت سے شادی کر لی تھی مگر اس کو خفیہ رکھا گیا ۔ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں جذباتی وابستگی ہوئی جس کے بعد شادی کی گئی ۔ شادی کے بعد سنجو بابا کئی ہفتے غائب رہے ۔ اسی اثناءمیں سنجو بابا کے والد سنیل دت کو شادی کا پتہ چلا تو انہوں نے بیٹے کو دھونڈا ۔ بہت برہم ہوئے اور ریچا شرما سے شادی کروا دی ۔ یہ شادی 1987 میں ہوئی جو 1996 میں طلاق کیصورت میں ختم ہو گئی ۔ دوسری طرف اداکاہ ریکھا نے متعدد بار دل ٹوٹنے کیوجہ سے مبئی کے کاروباری شخص مکیش اگروال سے شادی کر لی ۔ کچھ عرصہ بعد مکیش اگروال نے خودکشی کر لی تھی ۔ ریکھا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ امیتابھبچن کو جلانے کیلئے سنجے دت سے افئیر کیا تھا
arman
arman
Admin

Posts : 21
Join date : 2017-01-29
Age : 34
Location : FUN CLUB FOURM STORIES CLUB

https://http-fanclubs-bbfo.board-directory.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum